تہران، ارنا - ایرانی قومی سٹنگ والی بال ٹیم نے میزبان ملک بوسنیا اور ہرزیگووینا کو شکست دے کر 2022 کی سٹنگ والی بال ورلڈ چیمپئن شپ جیت لی۔