سینیگال
-
سیاستایران کے نئے سفیر سینیگال روانہ ہوگئے
تہران، ارنا- سینیگال میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے سفیر نے مشن پر روانگی کے موقع پر وزیر خارجہ سے ملاقات کی اور اپنے مشن کی تازہ ترین صورتحال اور اپنے منصوبوں کے بارے میں رپورٹ پیش کی۔
-
معاشرہامن اور صحت کے پیامبر کے ایرانی ڈاکٹروں کا ایک وفد نے سینیگال کا دورہ کیا
تہران، ارنا- ایرانی ڈاکٹروں اور طبی ماہرین کا ایک 27 رکنی وفد نے غریب بیماروں کے علاج کے مقصد سے سینیگال کا دورہ کیا۔
-
سیاستایران افریقی ریاستوں کیلئے قابل اعتماد پارٹنر ہے: صدر رئیسی
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ افریقہ ایران کی خارجہ پالیسی کا ایک اہم محور ہے اور ہمارے ملک افریقی ریاستوں کے لئے قابل اعتماد پارٹنر ہے۔
-
گزشتہ سال کے دوران؛
سیاستایران کی افریقی ممالک کو برآمدات میں 120 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا
کرج، ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کے سربراہ برائے مغربی اور مرکزی افریقہ کے امور نے کہا ہے کہ گزشتہ شمسی سال کے دوران، ایران کی افریقی ممالک میں برآمدات میں 20 فیصد کا اضافہ ہوگیا ہے اور اس کی مالی شرح ایک ارب 200 ملین ڈالر تک پہنچ چکی ہے۔