ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سیکریٹری علی اکبر احمدیان نے 10 سے 12 ستمبر تک سینٹ پیٹرز برگ میں برکس کے اجلاس میں شرکت اور روس کے صدر نیز اجلاس میں شریک دیگر ملکوں کے بعض حکام سے ملاقاتیں کیں۔
علی اکبر احمدیان جمعہ 13 ستمبر کو منسک پہنچے جہاں انھوں نے بیلاروس کے صدر اور اپنے بیلاروسی ہم منصب سے ملاقاتیں کیں
تہران (ارنا) ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے عالمی تجارت میں برکس کے رکن ممالک کے کردار پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ ڈالر کے مقابلے میں متبادل کرنسیوں کا استعمال ابھرتی ہوئی معیشتوں پر امریکیدباؤ کو روک دے گا۔