تہران، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی ہمسائیگی کی پالیسی؛ دوستی اور اعتماد کا نقطہ نظر کے عنوان سے تیسرا تہران ڈائیلاگ فورم پیر کی صبح ایرانی دارالحکومت میں شروع ہوا جس میں 36 ممالک کے 70 اسکالرز نے شرکت کی، انہوں نے تہران کے ساتھ باہمی تعاون بڑھانے کا خیر مقدم کیا۔