لندن، ارنا – لندن میں ایرانی ناظم الامور نے تہران میں برطانوی سفارت خانے کو بند کرنے کے ایران کے منصوبے پر لندن سے شائع ہونے والے صہیونی اخبار جیوش کرونیکال کی مبینہ اور اشتعال انگیز رپورٹ کو مسترد کر دیا ہے۔