سید محمد اسلامی

  • ایران کی برآمدی حکمت عملی پابندیوں سے متاثر نہیں ہوئی ہے

    سیاستایران کی برآمدی حکمت عملی پابندیوں سے متاثر نہیں ہوئی ہے

    تہران، ارنا – مہر نامی پیٹرو کیمیکل کمپنی کے منیجینگ ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ ایرانی پیٹرو کیمیکل صنعت پر 2018 سے پابندیاں عائد کی گئی ہیں تاہم، حالیہ برسوں میں پیٹرو کیمیکل کی برآمدات جاری رہی ہیں اور کچھ ناموں، کمپنیوں یا افراد کو پیٹرو کیمیکل پابندیوں کی فہرست میں شامل کرنا صرف نفسیاتی دباؤ بڑھانے کے لیے ہے۔