سیدہ الہام حسینی
-
اسپورٹس"الہام حسینی" دنیا کی بہترین ایرانی ویٹ لفٹر بن گئیں
تہران۔ ارنا- ایران کی ویٹ لفٹنگ کی تاریخ رقم کرنے والی لڑکی الہام حسینی اس شعبے میں بہترین ایرانی کیھلاڑی بن گئیں اور 81 کلوگرام کیٹیگری میں 18ویں نمبر پر رہیں۔
-
اسپورٹسایرانی خاتون نے ایشین ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کی
تہران، ارنا – خاتون ایرانی ویٹ لفٹر الہام حسینی نے بحرین کے شہر منامہ میں 2022 ایشین ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں خواتین کے 81 کلوگرام ویٹ کلاس میں تین طلائی تمغے جیتے۔
-
اسپورٹساسلامی ممالک کے مقابلوں میں ایرانی خاتون ویٹ لفٹر کی شاندار کارکردگی
تہران، ارنا - ایرانی خاتون ویٹ لفٹر نے اسلامی ممالک کے مقابلوں میں 81 کلوگرام کے زمروں میں ایرانی خواتین کی ویٹ لفٹنگ کی تاریخ میں پہلی بار ایک طلائی اور دو کانسی کے تمغے حاصل کیے۔