سیاہ فاموں کا قتل
-
سیاستامریکہ میں رنگین جلد کا مطلب پابندیاں ہے
تہران۔ ارنا۔ افریقی امریکیوں کو نسلی امتیاز کا سامنا کرنا پڑتا ہے، پولیس کے ہاتھوں بے دردی سے مارے جانے سے لے کر اچھی ملازمتوں کے حصول میں منظم رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ 3 جنوری کو لاس اینجلس پولیس کے ہاتھوں ایک غیر مسلح سیاہ فام شخص کینان انڈرسن کے مارے جانے کے بعد، نسلی تعصب دوبارہ توجہ میں آیا۔
-
سیاستامریکی پولیس نے ایک نوجوان سیہ فام ٹیچر کو قتل کیا
تہران۔ ارنا۔2022 میں امریکی پولیس کے ہاتھوں قتل ہونے والوں میں سے 24 فیصد سیاہ فام تھے جبکہ سیاہ فام امریکی آبادی کا صرف 13 فیصد ہیں۔
-
سیاستسیاہ فام شہری کے قتل کیلیے مظاہرے کے تسلسل پر امریکی حکام کی پریشانی
تہران، ارنا – امریکی حکام نے امریکی پولیس کے ہاتھوں ایک سیاہ فام شہری کے بہیمانہ قتل کے لیے مظاہرے کے تسلسل پر پریشانی کا اظہار کیا۔