سکی ریزورٹ
-
تصویرایران میں 'پاپائی' نامی سکی ریزورٹ کے دلکش مناظر
یہ سکی ریزورٹ شہر زنجان سے 45 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے جس کا رقبہ 80 ہیکٹر ہے۔
-
تصویرایرانی ' توچال ' سکی ریزورٹ کے دلکش مناظر
تہران، یہ سکی ریزورٹ تہران میں واقع ہونے کی وجہ سے موسم سرما میں تہران کے عوام کی تفریح کے لیے مقبول ترین مقامات میں سے ایک ہے۔
-
تصویرایرانی صوبے یزد کے شہر تفت مین 'سخوید' نامی سکی ریزورٹ کے مناظر
یہ سکی ریزورٹ صوبے یزد کے شہر تفت میں واقع ہے جو عوام حالیہ دنوں کی برفباری سے لطف اندوز ہو رہےہیں۔
-
تصویرایرانی صوبے چہار محال و بختیاری کے شہر شہرکرد میں سکی 'باردہ' ریزورٹ کے مناظر
حالیہ برفباری کی وجہ سے ایرانی صوبے چہار محال و بختیاری کے شہر شہرکرد کے سکی ریزورٹ کا چہرہ سفید پوش ہوگیا ہے جس سے عوام لطف اندوز ہو رہے ہیں۔