تہران، ارنا - ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر نے کہا ہے کہ کروز میزائل تیار ہو رہے ہیں، کروز میزائل ایک پروں والے پرندے کی طرح ہیں کیونکہ یہ زمین کی سطح پر حرکت کرتے ہیں اور ان کی رفتار زیادہ نہیں ہوتی، لیکن انہیں سپرسونک اور الٹراسونک قسم میں تیار کیا جا رہا ہے۔
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران اسلامی انقلاب ایک حکومتی ادارہ ہے اس لیے اس کے خلاف کسی بھی ممکنہ اقدام پر تہران کا ردعمل بہت سخت ہوگا۔