ناک آوٹ کپ کے راؤنڈ آف 16میں ایران کی سپاہان اور پرسپولیس فٹبال ٹیموں کا بدھ کے روز میچ ہوا جس میں پرسپولیس کی ٹیم نے 4-2 گولوں سے فتح حاصل کی۔