سنیٹر سراج الحق
-
پاکستانپاکستان میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کا ایک بڑا اجتماع، "مرگ بر اسرائیل" کے فلک شگاف نعرے
اسلام آباد (ارنا) غزہ میں صیہونیوں کے جرائم میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی حمایت کے خلاف پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ایک بڑا عوامی اجتماع منعقد ہوا اور شرکاء نے "مرگ بر اسرائیل" اور "لبیک یا اقصیٰ" کے نعرے لگائے۔
-
ارنا سے ایک خصوصی انٹرویو میں؛
سیاستپاکستانی عوام صہیونی سے سمجھوتہ کی سازش کے سامنے ہتیھار نہیں ڈالیں گے: امیر جماعت اسلامی پاکستان
تہران، ارنا- امیر جماعت اسلامی پاکستان نے اسرائیل کو ایک ناجائز اور غاصب حکومت قرار دیا اور تل ابیب کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے بعض علاقائی حکمرانوں کے ساتھ ساتھ اندرونی عناصر کی ملی بھگت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی عوام، سمجھوتہ کی سازش کے سامنے نہیں جھکیں گے اور کسی کو فلسطین اور عالم اسلام سے غداری کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔