سلواکیہ
-
ایرانی وزیر خارجہ کی سلواکیہ کی نائب وزیر خارجہ سے ایک ملاقات میں؛
سیاستبین الاقوامی تنظیموں کو افغانستان، فلسطین اور یمن کی تبدیلیوں پر مناسب رویہ اپنانا ہوگا
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا کہ یورپی بین الاقوامی اداروں اور تنظیموں کو افغانستان، فلسطین اور یمن کی حالیہ تبدیلیوں پر مناسب رویہ اپنانا ہوگا۔
-
ایران اور سلواکیہ کے نائب وزرائے خارجہ کی ملاقات میں؛
سیاستفوڈ سیکیورٹی پر عالمی خدشات کو تعاون کے موقع میں بدلنا ہوگا: باقری کنی
تہران، ارنا- نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ "انرجی سیکیورٹی" اور "فوڈ سیکیورٹی" پر عالمی خدشات کو عالمی تعاون کے موقع میں بدلنا ہوگا۔