سفری قوانین
-
معاشرہویکسین کی دو خوراکوں کی انجکشن یا کورونا منفی ٹسٹ کا سرٹیفکیٹ؛ ایران میں غیر ملکی سیاحوں کے داخلے کی شرط
تہران، ارنا- ایرانی محکمہ برائے ثقافتے ورثے، سیاحتی اور دستکاری صنعت کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ نیشنل کورونا ہیڈ کوارٹرز نے ملک میں غیر ملکی سیاحوں کے داخلے کی سہولت کیلئے ویکسین کی دوخوراکوں کی انجکشن یا منفی کورونا ٹیسٹ (پی سی آر) کا سرٹیفکیٹ کی دوشرطیں لگائی ہیں۔
-
ارنا اسے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا گیا؛
معاشرہایران میں آنے والے مسافروں کیلئے دو کورونا ویکسینیشن کے سرٹیفکیٹ کی ضرورت ہے
تہران، ارنا- امام خمینی ایئرپورٹ سٹی آپریشنز ڈپٹی نے کہا ہے کہ مسافروں کیلئے ایران میں داخل ہونے کی شرط یعنی؛ ویکسین کی دو خوراکوں کے انجیکشن کے ساتھ ساتھ 72 گھنٹے کے پی سی آر ٹیسٹ کی دونوں شرائط کی تعمیل اب بجائے خود باقی ہے اور صرف جدید دور میں اور محدود وقت کے لیے، ان دونوں میں سے ایک کی تعمیل کافی ہے۔
-
سول ایوی ایشن اتھارٹی کی طرف سے؛
معاشرہایران کے تازہ ترین سفری قوانین کا اعلان کر دیا گیا
تہران، ارنا- ایران سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ترجمان نے تمام ممالک میں کورونا سے متعلق پابندیاں ہٹانے کا اعلان کرتے ہوئے ایران جانے والی بین الاقوامی پروازوں میں آنے والے مسافروں کو قبول کرنے کے لیے تازہ ترین قوانین کا اعلان کیا۔