سعودی وزیر دفاع کا دورہ
-
تصویرسعودی عرب کے بادشاہ کا پیغام رہبر انقلاب اسلامی کو پیش کیا گیا
سعودی وزیر دفاع نے اپنے دورہ تہران کی ابتدا میں رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو۔ انہوں نے اس موقع پر سعودی عرب کے بادشاہ کا خصوصی پیغام رہبر انقلاب اسلامی کو پیش کیا۔
-
دفاعایران اور سعودی عرب کی مسلح افواج کے تعلقات میں فروغ، علاقے کے استحکام کی ضمانت کا باعث، میجر جنرل محمد باقری
تہران/ ارنا، مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف، میجرل جنرل محمد باقری نے سعودی عرب کے وزیر دفاع کا استقبال کرنے کے بعد، مشترکہ اعلی سطحی نشست میں کہا کہ بیجنگ معاہدے کے انعقاد کے نتیجے میں ایران اور سعودی عرب کی مسلح افواج کے مابین بھی تعلقات بڑھتے جا رہے ہیں۔
-
تصویرصدر مملکت نے سعودی وزیر دفاع سے ملاقات کی
سعودی عرب کے وزیر دفاع خالد بن سلمان بن عبدالعزیز نے جو دورہ تہران پر ہیں، جمعرات کے روز صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے صدارتی دفتر میں ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سیاستاسلامی اتحاد علاقے میں قیام امن اور ترقی کا واحد راستہ، صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی سعودی عرب کے وزیر دفاع سے ملاقات اور گفتگو
تہران/ ارنا- صدر مسعود پزشکیان نے جمعرات کی شام کو تہران میں سعودی عرب کے وزیر دفاع خالد بن سلمان سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سیاستخالد بن سلمان نے سعودی عرب کے بادشاہ کا پیغام رہبر انقلاب اسلامی کو پیش کیا
تہران/ ارنا- سعودی عرب کے وزیر دفاع خالد بن سلمان نے جمعرات کی شام کو رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سیاستسعودی عرب کے وزیر دفاع تہران پہنچ گئے
تہران - ارنا - سعودی عرب کے وزیر دفاع خالد بن سلمان آل سعود ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ تہران پہنچے جہاں ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل محمد باقری نے ان کا باضابطہ استقبال کیا۔