تہران۔ ارنا۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سعودی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شیعہ کارکن "سلمی الشہاب" کو فوری اور غیر مشروط طور پر رہا کرے، جنھیں متعدد ٹویٹس پر 34 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی