سردار رمضان شریف

  • صہیونی ریاست کو اپنے جرائم کا منہ توڑ جواب کا ضرور سامنا ہوگا

    سیاستصہیونی ریاست کو اپنے جرائم کا منہ توڑ جواب کا ضرور سامنا ہوگا

    تہران، ارنا- پاسداران اسلامی انقلاب کے ترجمان سردار "شریف" نے پاسداران انقلاب کے دو مدافع حرم اہلکاروں کی ناجائز صہیونی ریاست کے دمشق کے مضافات میں میزائل حملے کی شہادت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ناجائز صہیونی ریاست اس بات سے بخوبی واقف ہے کہ اس کو اس طرح کی کاروائیوں سے کچھ حاصل نہیں ہوگا اور اسے منہ توڑ جواب کا ضرور سامنا ہوگا۔