سرخس اقتصادی زون

  • چین ایران کے سرخس اقتصادی زون میں کنٹینر ڈاک کی تعمیر کرے گا

    معیشتچین ایران کے سرخس اقتصادی زون میں کنٹینر ڈاک کی تعمیر کرے گا

    مشہد، ارنا- ایرانی صوبے خراسان رضوی کی سرخس اقتصادی زون کے سی او ای نے کہا ہے کہ سی آئی بی ٹی چین کے سینئر ایگزیکٹوز کی سرخس اقتصادی زون کے دورے کے بعد، چینی کمپنی نے اس خصوصی اقتصادی زون میں ایک کنٹینر ڈاک بنانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ خطے کے دیگر ممالک کے ساتھ بارٹر سسٹم کے ذریعے سامان کی منتقلی کرسکے۔