زاہدان، ارنا - ایرانی وزارت انٹیلی جنس نے اعلان کیا ہے کہ صوبے سیستان بلوچستان کے شہر زاہدان میں "مولای متقیان" مسجد کے امام جماعت علامہ سجاد شہرکی کے قتل کے پانچ مجرموں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔