سازش
-
سیاستایران کے دشمنوں کو ایک بار پھر شکست کا سامنا ہوا: صدر رئیسی
تہران۔ ارنا- ایرانی صدر نے کہا کہ دشمن نے جب دیکھا کہ ملک تمام برائیوں اور ناکامیوں کے باوجود ترقی کر رہا ہے تو اس نے ملک میں انتشار پھیلانے کا سوچا لیکن میں یقین سے کہتا ہوں کہ جس طرح دشمن کی ظالمانہ پابندیوں کی پالیسی ناکام ہوئی، اسی طرح ملک کو غیر مستحکم کرنے کی سازش بھی ناکام ہوئی۔
-
سیاستعمران خان کا پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت پر امریکہ کو احتجاجی خط
تہران، ارنا- پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد میں واقع امریکی سفارت خانے کو ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت پر احتجاج کا ایک سرکاری خط بھیجا ہے۔