زیگورات چغازنبیل

  • زیگورات چغازنبیل؛ ایرانی پُرانی تاریخ کا منہ بولتا ثبوت

    تصویرزیگورات چغازنبیل؛ ایرانی پُرانی تاریخ کا منہ بولتا ثبوت

    زیگورات چغازنبیل Chogha Zanbil؛ ایرانی صوبے خوزستان کے شوش شہر سے 42 کلومیٹر کے فاصلے پر ایک مشہور قدیم ڈھانچہ ہے اور ایران کی سب سے خوبصورت قدیم یادگاروں میں سے ایک ہے، جو یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں ایران کی پہلی تاریخی اور ثقافتی یادگار کے طور پر رجسٹرڈ ہوگیا ہے۔ زیگورات ایک مندر ہے جسے ایلامیٹس نے بنایا تھا/ فوٹو بشکریہ علی معرف