یہ دریا ایرانی شہر تاریخی اصفہان میں واقع ہے جو نوروز کے دنوں میں سیاحوں کے اہم مقامات میں سے ایک ہے۔
"سی و سہ پل" اصفہان شہر کے سب سے مشہور سیاحتی مقامات ہیں، جو دریائے زایندہ رود پر بنائے گئے تھے۔ حالیہ بارشوں کے بعد پانی دریا کے سوکھے بستر تک پہنچ گیا ہے اور اس کے بہاؤ سے خواجو، چوبی اور سی و سہ پل میں رونقیں بڑھنے لگیں ہیں۔ فوٹو: رسول شجاعی