تہران، ارنا- ایران کے بنیادی علمی تحقیقی ادارے کی فلکیات ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے محققین نے مختلف ممالک کے سائنسدانوں کیساتھ "دنیا کی سب سے بڑی ریڈیو دوربین" کی تعمیر کے منصوبے میں حصہ لیا؛ اس دوربین کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس کی ریزولوشن جمیزوب خلائی دوربین سے 100 گنا بہتر ہے۔