تہران (ارنا) اٹامک انرجی آرگنائیزیشن کے ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آف نیوکلیئر سائنسز اینڈ ٹیکنالوجیز کے ڈپٹی ہیڈ نے بتایا کہ ایس بینڈ میگنیٹران لیمپ پر مبنی ہائی پاور ریڈیو فریکوئنسی جنریٹر کو ریڈی ایشن اپلیکیشن میں بڑی کامیابی سمجھا جاتا ہے، اور مکمل طور پر ایران میں تیار کردہ یہ جنریٹر لینئیر ایسکیلیٹر میں قابل استعمال ہے۔