ریلوے اسٹیشن
-
پاکستانکوئٹہ ریلوے اسٹیشن میں دھماکہ، 24 افراد اب تک جاں بحق
اسلام آباد/ ارنا- پاکستانی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ دھماکہ ہفتے کی صبح کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر ہوا ہے۔
-
تصویرایران کا سب سے طویل ریلوے روٹ: تبریز-مشہد
تبریز ریلوے اسٹیشن ایران کے قدیم ترین اسٹیشنوں میں سے ایک ہےجس کا افتتاح 1916 میں ہوا۔ تبریز سے مشہد ریلوے لائن 1542 کلومیٹر طویل ریل روٹ ہے۔ روضہ امام رضا (ع) کے زائرین تبریز اور مراغہ وغیرہ کے اسٹیشنوں سے مشہد تک روزانہ 2 ٹرینوں میں سفر کر سکتے ہیں جن میں سے ہر ایک میں 350 افراد کی گنجائش ہے۔
-
پاکستانایران و پاکستان کے درمیان مال گاڑی کی آمد و رفت پھر شروع
اسلام آباد-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران سے پاکستان جانے والی مال گاڑیوں کی آمد و رفت پھر سے شروع ہو گئي ہے جو دو دنوں قبل، صوبہ بلوچستان میں سخت بارش کی وجہ سے رک گئي تھی۔
-
سیاستکرسمس کی چھٹیوں کے دوران برطانیہ کے ریلوے ملازمین کی ہڑتال
تہران، ارنا - برطانوی ریلوے، میری ٹائم اور ٹرانسپورٹ ورکرز ایسوسی ایشن RMT کے ہزاروں ورکرز نے ہفتہ کے روز اپنے کام کو بند کر دیا جس سے سہ پہر 3 بجے سے ریل خدمات کی فراہمی مشکل کا شکار ہوگئی ہے۔
-
تصویرتہران ریلوے اسٹیشن
تہران، تہران ریلوے اسٹیشن ایران کے قدیم ترین ریلوے اسٹیشنوں میں سے ایک ہے جو اکتوبر 1927 میں ایرانی قومی ریلوے منصوبے کے حصے کے طور پر بنایا گیا تھا۔ فروری 2001 میں، اسٹیشن کو قومی ورثے کی جگہ کے طور پر درج کیا گیا تھا۔