تهران. ارنا- ویانا کی بین الاقوام تنظیموں میں تعینات روس کے مستقل مندوب "میخائیل اولیانوف" نے کہا ہے کہ تیل کی قیمت کی حد مقرر کرنے سے، یورپی شہری اگلے سال سے روسی تیل کے بغیر زندگی بسر کریں گے۔
تہران، ارنا - ایک روسی محقق نے کہا ہے کہ امریکی یکطرفہ پابندیاں ایک ناکام ہتھیار ہیں اور عالمی اتفاق رائے سے ان سے بچا جا سکتا ہے، وسی پابندیاں اور توانائی بردار کمپنیوں کی بڑھتی ہوئی قیمتیں بعض خام مال کی عالمی قیمتوں میں اضافہ کریں گی اور یہ قیمتوں میں اضافہ پوری دنیا میں لوگوں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کر رہا ہے۔