روبوکپ
-
آرٹس اور ثقافتایرانی طلباء کی"پیشنام" ٹیم نے 2022 تھائی لینڈ روبو کپ کا ٹائٹل جیت لیا
تہران، ارنا- ایرانی طلباء کی پیشنام ٹیم نے تھائی لینڈ میں منعقدہ 2022 روبوکپ مقابلوں میں ریسکیولائن کے حصے میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس حصے کی پہلی پوزیشن کو اپنے نام کرلیا۔
-
135 ملکی اور غیر ملکی ٹیموں کی شرکت کے ساتھ؛
آرٹس اور ثقافتایران انٹرنیشنل روبو کپ مقابلوں کا آغاز ہوگیا
تہران، ارنا- 16ویں ایران اوپن روبو کپ 2022 مقابلوں کا آج بروز بدھ کو ملکی اور غیر ملکی یونیورسٹیوں اور اسکولوں کی 135 ٹیموں اور 700 نمائندوں کی شرکت سے آغاز کیا گیا۔