روبل
-
معیشتروبل کے کرنسی مارکیٹ میں داخلے کے ساتھ یورو اور ڈالر فیصلہ کن نہیں ہوں گے: چیف ایرانی سینٹرل بینک
تہران، ارنا - چیف ایرانی سینٹرل بینک نے ملکی مارکیٹ میں روبل کرنسی کے داخلے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام سے لین دین کا حجم بتدریج بڑھ جائے گا اور صرف ڈالر اور یورو فیصلہ کن نہیں ہوں گے۔
-
سیاستغیر دوست ممالک کو یکم اپریل سے گیس کی قیمت روبل میں ادا کرنی ہوگی: پیوٹین
تہران، ارنا- روسی صدر نے اس بات پر زور دیا کہ وہ ممالک جو "غیر دوست" ممالک کی فہرست میں شامل ہیں انہیں اپریل کے آغاز سے گیس کی روبل میں ادائیگی کرنی ہوگی۔