روایتی کشتی'کشتی با چوخہ'
-
تصویرایرانی شہر بجنورد میں روایتی کشتی (چوخہ) کے مقابلوں کا انعقاد
بجنورد، ایرانی صوبے شمالی خراسان کے شہر بجنورد میں روایتی کشتی (چوخہ) مقابلوں کا جمعرات کے روز انعقاد کیا گیا جس میں مختلف صوبوں سے 180پہلوانوں نے حصہ لیا تھا
-
تصویرایران میں روایتی کشتی (چوخہ) کے قومی مقابلوں کا انعقاد
ایرانی صوبے شمالی خراسان کے شہر اسفراین میں واقع علاقے "گود چشمہ زینل خان" میں قومی روایتی کشتی (چوخہ) مقابلوں کا جمعرات کے روز انعقاد کیا گیا جس میں 10 مختلف صوبوں سے 250 پہلوانوں نے حصہ لیا تھا/ فوٹو بشکریہ وحید خادمی
-
تصویرصوبے خراسان شمالی میں ایرانی روایتی کشتی ' کشتی با چوخہ' کے مقابلوں کے انعقاد کے مناظر
بجنورد، ایرانی روایتی کشتی ' کشتی با چوخہ'(Wrestling with Choukhe ) کے مقابلوں کا گزشتہ روز 130 کھیلاڑیوں کی شرکت کے ساتھ شہر مانہ و سلمقان کے گاؤں 'اسلام آباد' میں انعقاد کیا گیا۔