روایتی فیسٹیول
-
تصویرایران کے صوبہ کرمانشاہ میں مچھلیوں سے بنائی جانے والی خوراک کا فیسٹیول
ایران کے صوبہ کرمانشاہ میں واقع سنقر اور کلیائی شہر میں ایک دلچسپ میلہ چل رہا ہے جس میں مچھلیوں کی مختلف ڈشز پیش کی گئی ہیں۔
-
تصویرتہران، پپٹ شو کا 16واں بین الاقوامی فیسٹیول
تہران میں کٹھ پتلیوں کے تھیئیٹر کے سولہویں بین الاقوامی فیسٹیول کا افتتاح پیر کی شام تہران کے "آب و آتش" پارک میں ہوا۔ اس موقع پر چار مختلف گروہوں نے اپنے پلے پیش کیے۔
-
تصویرایران کے صوبہ کرمانشاہ میں "امید کا مزہ" پکوان فیسٹیول
ایران کے مغربی صوبے کرمانشاہ میں ہفتے سے "امید کا مزہ" عنوان کے تحت ایک پکوان کا فیسٹیول منعقد کیا گیا ہے۔ اس فیسٹیول کے باورچی وہ ہیں جو جسمانی طور پر معذور ہیں یا پھر ڈاؤن سنڈروم کے ساتھ زندگی بسر کر رہے ہیں۔ ایران کے صوبہ کردستان، ہمدان، لرستان، ایلام اور کرمانشاہ سے شہریوں نے اس فوڈ فیسٹیول میں شرکت کی ہے۔
-
تصویرایرانی صوبے اردبیل کے شہر نیر میں روایتی فوڈ اور کھانے کے فیسٹیول کے انعقاد کے مناظر
اردبیل، روایتی فوڈ اور کھانے کے فیسٹیول کا گزشتہ روز صوبے اردبیل کے شہر نیر کے علاقے بولاغلار میں انعقاد کیا گیا۔
-
تصویرایران کی مختلف قوموں کے فیسٹیول کے انعقاد کے مناظر
شیراز، ایران کی مختلف قوموں کے پہلے فیسٹیول کا گزشتہ روز نامور ایرانی شاعر 'حافظ' کے مزار میں افتتاح کیا گیا جس میں مختلف شہروں کے رسم و رواج اور ثقافت اور دستکاری مصنوعات کو متعارف کرانے کے مقصد سے بہت سے سٹالز لگائے گئے ہیں۔