رضا نجفی
-
سیاستپابندیوں کے خاتمے کے لیے ہونے والے مذاکرات امریکہ نے ترک کیے، نجفی
تہران (ارنا) ایرانی وزارت خارجہ میں بین الاقوامی امور کے ذمہ دار رضا نجفی نے کہا کہ 13ویں حکومت نے بھی پابندیاں ہٹانے کے لیے مذاکرات کیے لیکن 2022 کے فسادات کے بعد امریکہ نے مذاکرات ترک کر دیے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے مذاکرات کی میز نہیں چھوڑی اور دیکھنا یہ ہے کہ نئی امریکی حکومت کیا پالیسی اختیار کرتی ہے۔
-
سیاستایران عصر حاضر میں کیمیائی ہتھیاروں کا سب سے بڑا شکار ہے: نائب ایرانی وزیر خارجہ
تہران، ارنا – نائب ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران جدید تاریخ میں کیمیائی ہتھیاروں کا سب سے بڑا شکار ہے۔
-
سیاستجنوبی کوریا کے سفیر کی ایرانی وزارت خارجہ میں طلبی
تہران، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ نے تہران میں جنوبی کوریا کے سفیر کو متحدہ عرب امارات میں جنوبی کوریا کے صدر کے حالیہ مداخلت پسندانہ بیان پر ردعمل میں طلب کیا۔
-
سیاستایران کیمیائی حملوں کے مجرموں کو نہ تو معاف کرتا ہے اور نہ ہی بھولتا ہے
تہران، ارنا - نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے قانونی اور بین الاقوامی امور نے کہا ہے کہ ایران عصری تاریخ میں کیمیائی ہتھیاروں کے نظامی استعمال کا سب سے بڑا شکار ہونے کے ناطے جرم کرنے والوں اور اس کی سرپرستی کرنے والوں کو نہ تو معاف کرے گا اور نہ ہی بھولے گا۔
-
سیاستایران کا دنیا بھر میں کسی قسم کی کیمیائی ہتھیاروں کے ذخائر کی مکمل تباہی پر زور
لندن۔ ارنا- ہیگ کے دورے پر آئے ہوئے نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے قانونی اور بین الاقوامی امور نے کیمیائی ہتیھاروں کے عدم پھیلاؤ کی تنظیم کے سربراہ "فرناندو آریاس" سے ایک ملاقات میں دنیا بھر میں کسی بھی قسم کے کیمیائی ہتھیاروں کے ذخائر کی مکمل تباہی پر زور دیا۔