راولپنڈی

  • راولپنڈی میں لبیک یا اقصیٰ کے نعرے

    پاکستانراولپنڈی میں لبیک یا اقصیٰ کے نعرے

    اسلام آباد (ارنا) فلسطین کے حامیوں نے آج پاکستان کے شہر راولپنڈی میں "لبیک یا اقصیٰ" کے مظاہرے میں شرکت کی اور غزہ کے مظلوم عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اور صیہونی جرائم کی مذمت کرتے ہوئے حکومت پاکستان سے فلسطینیوں کی ہر ممکن مدد کا مطالبہ کیا۔