راسموس پالوڈن
-
سیاستآزادی اظہار کے بہانے قرآن پاک کی بے حرمتی
تہران، ارنا - چارلی ہیبڈو اسکینڈل اور ایک فرانسیسی کارٹونسٹ کی جانب سے پیغمبر اسلام کی توہین کے دو سال بعد، اس بار سویڈن میں اسلام مخالف تحریک آزادی اظہار کے بہانے لاکھوں مسلمان لوگوں کے حقوق کی پامالی کا باعث بنی ہے۔
-
سیاست2 ارب مسلمانوں کی شرمناک توہین انسانی حقوق نہیں ہے: ایرانی حکومتی ترجمان
تہران، ارنا – ایرانی حکومتی ترجمان نے کہا ہے کہ رمضان کے مقدس مہینے میں سویڈش پولیس کے سرکاری تعاون سے دو ارب مسلمانوں کی شرمناک توہین نہ صرف انسانی حقوق نہیں ہے بلکہ وہ نفرت پھیلانے اور انسانوں کی روحانی زندگی کے خلاف ایک اقدام ہے۔