تہران، ارنا - برطانوی وزیر امیگریشن رابرٹ جینرک نے کہا ہے کہ گزشتہ 18 مہینوں میں اپنے والدین کے بغیر سیاسی پناہ کے لیے برطانیہ آنے والے 200 بچے اورنوجوان لاپتہ ہوگئے ہیں۔