تہران۔ ارنا- رائٹرز فاؤنڈیشن کے سینئر محقق نے پیر کے روز امریکہ میں میڈیا پر انتہائی کم اعتماد کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ کورونا نے تمام بین الاقوامی تعلقات بالخصوص میڈیا اور نیوز ایجنسیوں کی سرگرمیاں متاثر کی ہیں۔