ذوالفقار 1401 مشق
-
معاشرہ"ذوالفقار 1401" مشق نے ملکی سہولیات کے ذریعہ اپنے مقاصد حاصل کرلیا: ایرانی کمانڈر
تہران، ارنا - ایرانی فوج کی زمینی فورس کے کمانڈر نے اس بات پر زور دیا ہے کہ "ذوالفقار 1401" مشق نے ملکی سہولیات اور تجربہ کار انسانی وسائل کی صلاحیتیوں کے استعمال کے ذریعہ اپنے مقاصد حاصل کرلیا۔
-
جاسک اور آبنائے ہرمز کے مشرقی علاقے میں؛
سیاستایرانی فوج کی ذوالفقار 1401 کی کمبائنڈ مشق آج رات سے آغاز ہوگی
تہران۔ ارنا۔ فوج کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر نے آج رات سے علاقے جاسک اور آبنائے ہرمز کے مشرق میں بحر ہند میں 10 درجے شمالی مدار تک اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کی کمبائنڈ مشق ذوالفقار 1401 کے آغاز کا اعلان کیا۔