تہران، ارنا- ایرانی ساختہ دوسرے ذوالجناح سیٹلائٹ کیرئئر کامیابی سے لانچ کیا گیا؛ اس سیٹلائٹ کو پہلے سے طے شدہ تحقیقاتی مقاصد کیلئے بنایا گیا ہے۔