ارومیہ۔ ارنا۔ ایرانی صوبے مغربی آذربائیجان میں امام زمان (ع) کے گمنام سپاہیوں کی چوکسی سے ایک مسلح دہشتگرد ٹیم کو تباہ کر دیا گیا۔