دو ریاستی منصوبہ
-
سیاستاسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا غیر معمولی اجلاس/ ایران کے تحفظات پر ایک نظر
تہران (ارنا) وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی سربراہی میں ایران کے وفد نے جدہ میں اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے اختتام پر اس قرارداد کے متن کے بارے میں اپنے بعض تحفظات کا باضابطہ اظہار کیا اور اس بات پر زور دیا کہ اس قرارداد میں صیہونی حکومت کا اندراج واضح یا اشارتا بھی اس کے مجاز( اسرائیلی ریاست کی آفیشل شناخت) ہونے کی دلیل نہیں ہے۔
-
پاکستاناسلام آباد انسٹی ٹیوٹ آف پولیٹیکل اسٹڈیز: صہیونی ریاستی منصوبے کا خاتمہ ہی مسئلہ فلسطین کا واحد حل ہے
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے دارالحکومت میں انسٹی ٹیوٹ آف پولیٹیکل اسٹڈیز کانفرنس کے مقررین نے تاکید کی کہ صہیونیوں کی نسل پرستانہ اور استعماری سوچ کی وجہ سے مقبوضہ علاقوں میں دو ریاستی حل ناقابل عمل ہے اور مسئلہ فلسطین کا واحد حل صیہونی ریاست کے منصوبے کا خاتمہ ہے۔.