تہران- ارنا- روس کی قومی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ دمتری مدودف نے آج بروز منگل کہا کہ امریکہ اور مغرب نے یوکرین میں روس کے خلاف پراکسی جنگ چھیڑ کر دنیا کو تیسری عالمی جنگ کی طرف دھکیل دیا ہے۔