یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے صدر "مہدی المشاط" نے اپنے حکم کے ذریعے امریکہ اور برطانیہ کو دو دشمن ممالک قرار دے دیا ہے۔