تہران، ارنا - ایران کے خلاف عراق کی جارحیت کی جنگ میں خرمشہر کی آزادی کی 41 ویں سالگرہ کے موقع پر، تہران نے اپنے خرمشہر بیلسٹک میزائل کی چوتھی نسل کو خیبر کے نام سے متعارف کرایا ہے۔