تہران، ارنا - 1400 میں ملک کے بڑے سٹیل یونٹس کی برآمدات 7 ملین 777 ہزار 61 ٹن تھیں جو سنہ 1399 ہجری شمسی کے مقابلے میں 12 فیصد زیادہ ہے۔