نیویارک، ارنا- اقوام متحدہ میں تعینات ایران کے مستقل مندوب اور سفیر نے کہا ہے کہ پوری دنیا غذایی قلت سے متاثر ہے اور ہم خوراک کی عدم تحفظ کے مسائل سے نمٹنے کے لیے اقوام متحدہ کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔