خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹر
-
دفاعصیہونی حکومت کی ہر دھمکی کا دنداں شکن جواب دیا جائے گا، میجر جنرل رشید
خاتم الانبیا (ص) مرکزی فوجی کمان کے سربراہ میجر جنرل غلام علی رشید نے ذوالفقار فوجی مشقوں کے موقع پر صیہونی حکومت کو ایران پر جارحیت کی جانب سے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی غلطی کی صورت میں مسلح افواج کا جواب فیصلہ کن ہوگا۔
-
دفاعمسلح افواج کی طاقت، مستحکم سلامتی کی ضمانت ہے، چیف آف اسٹاف
تہران/ ارنا- مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری نے خاتم الانبیا دفاعی سینٹرل کمان کے نئے سربراہ کی تقرری کے پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلح افواج کی دفاعی اور جنگی طاقت سے، ملک کی سلامتی اور استحکام کی ضمانت فراہم ہوتی ہے۔
-
سیاستصدر مملکت نے خاتم الانبیاء چھاونی کا معائنہ کیا
تہران- ارنا- صدر مملکت نے پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر کے ہمراہ خاتم الانبیاء کامپلیکس کا دورہ کیا۔