تہران، ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم نے چابہار بندرگاہ کی سرمایہ کاری اور آپریشن کے شعبوں کو پہلے سے زیادہ فعال کرنے پر اتفاق کیا۔