نیویارک۔ ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا کہ "ایران ایسا ملک نہیں ہے جس میں کوئی بغاوت اور انقلاب کرسکے"۔ انہوں نے امریکی حکام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ایران میں کوئی اہم خبر نہیں ہے اور حکومت کی تبدیلی نہیں ہوگی۔