حمید شہریاری
-
سیاستوحدت اسلامی کے تیسرے علاقائی اجلاس میں 1700 مہمانوں کی شرکت متوقع
ارومیہ (ارنا) عالمی وحدت اسلامی کی اسمبلی کے سکریٹری جنرل نے کہا کہ 9 اگست 2023 کو ارومیہ میں منعقد ہونے والے وحدت اسلامی کے تیسرے علاقائی اجلاس میں ایران اور پڑوسی ممالک سے 1700 مہمان شرکت کر رہے ہیں۔
-
سیاستعالمی اسمبلی برائے تقریب مذاہب اسلامی کے سیکریٹری جنرل کا سید ثاقب اکبر کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
تہران، ارنا - عالمی اسمبلی برائے تقریب مذاہب اسلامی کے سیکریٹری جنرل نے قومی یکجہتی کونسل پاکستان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل اور البصیرہ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ سید ثاقب اکبر کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔