تہران، ارنا – ایرانی وزیر برائے کھیل اور نوجوانوں کے امور آذری وزیر ورزش کے نائب کے سرکاری استقبال کے ساتھ باکو پہنچ گئے۔
تہران، ارنا – ایرانی وزیر کھیل نے کہا ہے کہ میں نے قومی ٹیم سے ہیڈ کوچ 'کار لوس قیروز' کی الوداعی خبر نہیں سنی ہے۔ سب سے پہلے ہم فیڈریشن کی حمایت کرتے ہیں اور اگر وہ قیروز کےساتھ کام کے تسلسل کے بارے میں ہماری رائے چاہیں تو ہم ان کی حمایت کریں گے۔