تہران، ارنا - صیہونی قابض فوج نے مغربی کنارے میں طولکرم پناہ گزین کیمپ پر دھاوا بول کر دو نوجوان فلسطینیوں کو گولی مار کر شہید کر دیا۔